اچھرہ : آوارہ کتے نے کمسن کو نوچ ڈالا

اچھرہ : آوارہ کتے نے کمسن کو نوچ ڈالا

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کے علاقے میں آوارہ کتے نے معصوم بچے کو نوچ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے میں آوارہ کتے نے معصوم بچے پر حملہ کردیا۔

 قریب میں کھڑے ہوئے لوگوں نے آوارہ کتے سے معصوم بچے کی جان بچائی، چار سالہ فواد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں