حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی
لاہور(خبرنگار)تعلیمی بورڈ میں ادارہ جاتی حج سکیم کے تحت خوش نصیب ملازمین کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تعلیمی بورڈ میں ادارہ جاتی حج سکیم کے تحت خوش نصیب ملازمین کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر تھے، جنہوں نے منتخب ہونے والے ملازمین کو مبارکباد پیش کی۔