ریلوے:کرپشن کے خلاف آگاہی ورکشاپ کا اہتمام
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن نے نیب لاہور کے تعاون سے کرپشن کے خلاف آگاہی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔
پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن نے نیب لاہور کے تعاون سے کرپشن کے خلاف آگاہی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔