نتائج کی تیاری تک چھٹیاں منسوخ

نتائج کی تیاری تک چھٹیاں منسوخ

لاہور (خبر نگار) لاہور تعلیمی بورڈ نے امتحانی نتائج کی تیاری تک افسروں و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ 24 جولائی کو میٹرک کے سالانہ نتائج کے اعلان کے پیش نظر شعبہ امتحانات کے افسروں و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔

 24 جولائی کو میٹرک کے سالانہ نتائج کے اعلان کے پیش نظر شعبہ امتحانات کے افسروں و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں