نظریاتی سمر سکول کے طلبہ کا مطالعاتی دورہ
لاہور(آن لائن)ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام جاری نظریاتی سمر سکول کے طلبہ نے لاہور میوزیم کا مطالعاتی دورہ کیا۔
رہیڈ کیوریٹر کومل بٹراور سیدہ زینب نے بتایا جنوبی ایشیا کا اہم تاریخی مرکز لاہور میوزیم مغلیہ طرز تعمیر کا شاہکار ہے۔