13سالہ لڑکاکرکٹ کھیلتے گیندسینے پرلگنے سے جاں بحق

13سالہ لڑکاکرکٹ کھیلتے گیندسینے پرلگنے سے جاں بحق

موڑکھنڈا(نامہ نگار)موڑکھنڈا کا رہائشی 13 سالہ محمد صائم کرکٹ کھیلتا ہوا سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

بتاگیاہے کہ محلہ خاکی شاہ موڑکھنڈا کا رہائشی تیرہ سالہ محمد عاصم دو روز قبل کرکٹ کھیلتے ہوئے سینے پر گیند لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا تھا جو لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا اورگزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں