نیسپاک : درختوں کی جیو ٹیگنگ مکمل
لاہور(سٹاف رپورٹر)نیسپاک نے لاہور کینال کے 22.5 کلو میٹر رقبے پر درختوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کر کے اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔۔۔
جو ملک میں ابتک کی گئی شہری گرین کور کی پہلی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ ہے۔ یہ بات نیسپاک کے ایم ڈی ذرغام اسحاق خان نے بتائی۔ انہوں نے یہ منظم ڈیٹاسیٹ حکام، شہری جنگلات اور ماحولیاتی منصوبہ سازوں کیلئے فیصلہ سازی اہم ٹول فراہم کرے گا۔