چڑیا گھر :تفریحی سہولیات پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

چڑیا گھر :تفریحی سہولیات پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور (آئی این پی )لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کرتے ہوئے مختلف تفریحی سہولتوں پر 50فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس اقدام کا مقصد شہریوں کو مالی ریلیف فراہم کرنا اور چڑیا گھر کی سیر کے لیے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں