10غیر قانونی عمارتیں مسمار
لاہور(اے پی پی)ضلعی انتظامیہ نے 10 غیر قانونی عمارتیں مسمار اور 22 خستہ حال ڈھانچوں کو سربمہر کر دیا۔
ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شالامار اور واہگہ زون میں گرینڈ آپریشن کے دوران 10 غیر قانونی عمارتیں مسمار اور 22 خستہ حال ڈھانچوں کو سربمہر کیا۔