رجب بٹ کیخلاف مقدمہ قانونی کیمطابق کارروائی کاحکم

رجب بٹ کیخلاف مقدمہ  قانونی کیمطابق کارروائی کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے یو ٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

تحریری فیصلے میں عدالت نے لکھا کہ درخواست گزار نے توہین مذہب کی بنا پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی لیکن این سی سی آئی اے نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...