عرصہ سے ایک ہی پوسٹ پر تعینات ملازمین کے تبادلے مؤخر

عرصہ سے ایک ہی پوسٹ پر  تعینات ملازمین کے تبادلے مؤخر

لاہور(خبر نگار)ایجوکیشن اتھارٹی لاہور محکمہ سکول ایجوکیشن کے احکامات پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی ہدایات کے باوجود افسران کی غفلت برقرار ہے ۔۔۔

 ڈی ای او (سٹی) آفس لاہورمیں محمد عبداللہ، عاطف، عبدالرحمن زاہد۔ڈی ای او (ویمن ایلیمنٹری)لاہور احمد علی خان میو،سی ای او ایجوکیشن آفس لاہورمیں کاشف شوکت، طلحہ ،ڈپٹی ڈی ای او (ویمن)لاہور سٹی میں نوید شوکت میو موجود ہیں۔ دیگر دفاتر میں بھی متعدد نان ٹیچنگ سٹاف تبادلوں کے باوجود پرانی پوسٹوں پر برقرار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں