نیلم روڈ منصوبے پر کام کاآغاز

نیلم روڈ منصوبے پر کام کاآغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )نیلم روڈمنصوبے پر دو پیکجز کے تحت باضابطہ طور پر کام شروع ہو چکا ہے۔۔۔

منصوبے کے مطابق نیلم روڈ دو رویہ لین سڑک کے طور پر تعمیر کی جا رہی ہے ،محکمہ ریلوے نے انڈر پاس کی تعمیر اور ریلوے لائن کی ڈائیورشن کے لیے سات کروڑ پچاسی لاکھ بیاسی ہزار روپے کے فنڈز ایل ڈی اے سے طلب کیے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں