تحریک منہاج القرآن کا یوم تاسیس آج منایا جائے گا

تحریک منہاج القرآن کا یوم  تاسیس آج منایا جائے گا

لاہور( سیاسی نمائندہ)تحریک منہاج القرآن کا 45 واں یوم تاسیس آج 17 اکتوبر(جمعہ) کو منایا جائے گا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کی علم و امن کے فروغ کیلئے خدمات مثالی اور قابل تحسین ہیں۔منہاج القرآن اس وقت اتحاد امت کی ایک مضبوط اور توانا آواز ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں