ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 5 عادی مجرم گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 5 عادی مجرم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے بیکنگ بند روڈ، اللہ ہو چوک، اشفاق چوک اور دیگر علاقوں سے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران درجنوں مقدمات میں مطلوب 5 عادی مجرموں کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ڈولفن سکواڈ نے بیکنگ بند روڈ، اللہ ہو چوک، اشفاق چوک اور دیگر علاقوں سے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران درجنوں مقدمات میں مطلوب 5 عادی مجرموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار مجرمان نیاز علی حیدر، عمران، مشتاق اور عمران مختلف گینگز کے سرغنہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں