58 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

 58 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے دوران 58 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔۔۔

ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے دوران 58 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ، جن میں 20 کی نمبرپلیٹیں جعلی نکالیں جبکہ 35 موٹرسائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں