مسیحی ملازمین کے اعزاز میں تقریب
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) جیلانی پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے بھی مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جیلانی پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے بھی مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔