پولیس کے فلیگ مارچز، موک ایکسرسائز
لاہور (کرائم رپورٹر) کرسمس اور نیو ایئر نائٹ کے موقع پر لاہور کے مختلف پولیس ڈویژنز میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچز اور ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سٹی ڈویژن ،صدر ڈویژن،سول لائنز ڈویژن پولیس نے فلیگ مارچ کا انعقاد کیاجبکہ کینٹ ڈویژن پولیس نے واڑہ گجراں کے مقام پر جوائنٹ موک ایکسرسائز کی۔