ایس پی اقبال ٹاؤن کے دفتر میں کرسمس کی کیک کٹنگ تقریب

ایس پی اقبال ٹاؤن کے دفتر  میں کرسمس کی کیک کٹنگ تقریب

لاہور (کرائم رپورٹر) ایس پی اقبال ٹاؤن آفس ایوبیہ مارکیٹ مسلم ٹاؤن میں کرسمس کے موقع پرکیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

 تقریب میں ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نے ڈویژن میں تعینات مسیحی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا۔تقریب میں ڈی ایس پی سبزہ زار عبداللہ جان اور ایس ایچ او مسلم ٹاؤن عاطف اقبال نے بھی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں