روٹری کلب :نئے عہدیدار وں کاانتخاب

روٹری کلب :نئے عہدیدار وں کاانتخاب

لاہور(سپیشل رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں روٹری کلب آف لاہور ساؤتھ کا کلب آفیسرز کی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت خالد قریشی ہوا۔۔۔

 جس میں اکثریت رائے سے سال برائے 2026۔2027 کے لئے صدر محمد اشرف خان، نائب صدر روبی عمران، سیکرٹری امیر سلیم،جوائنٹ سیکرٹری فریحہ لائق چشتی، خزانچی خاکد محمود قریشی، سارجنٹ ایٹ آرمز ساجدہ، کلب فاؤنڈیشن چیئر چودھری اختر حسین، کلب ممبر شپ چیئر رخشندہ ستارودیگر کو منتخب کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں