آٹھویں کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ کے پہلے ہفتے ہونگے

آٹھویں کے سالانہ بورڈ امتحانات  مارچ کے پہلے ہفتے ہونگے

لاہور(خبر نگار)آٹھویں کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ کے پہلے ہفتے میں ہونگے ،چار سالوں بعد دوبارہ سے بورڈ امتحانات بحال کیے گئے ہیں ،بورڈ امتحانات 5مارچ سے شروع ہونگے۔

پیکٹا نے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کرلیا ۔امتحانات کی تیاری کے لیے کام شروع کردیا۔صوبے بھر میں ایک پیٹرن پر امتحان منعقد کیا جایے گا ۔تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے فوکل پرسنز کی نامزدگیاں منگوا لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں