ڈرین کی ڈیسلٹنگ شیڈول کیمطابق جاری رکھنے کی ہدایت

 ڈرین کی ڈیسلٹنگ شیڈول کیمطابق جاری رکھنے کی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایم ڈی واسا غفران احمد کا چرڑ ڈرین ڈیسلٹنگ کا دورہ، ڈائریکٹر نشتر ٹاؤن شمس ایوب نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو تفصیلی بریفنگ دی۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کا چرڑ ڈرین ڈیسلٹنگ کا دورہ، ڈائریکٹر نشتر ٹاؤن شمس ایوب نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو تفصیلی بریفنگ دی، ایم ڈی واسا نے ڈیسلٹنگ کے عمل کو مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رکھنے  کی ہدایات۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں