ایم ڈی کا خیابان فردوسی کا دورہ
لاہور (اے پی پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے خیابانِ فردوسی کا دورہ کیا۔
ڈی ایم ڈی انجینئرنگ عثمان بابر نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے