ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں بیسک ڈیموکریٹک الائنس
لاہور(سیاسی نمائندہ)بیسک ڈیموکریٹک الائنس کے چیئرمین اختر عباس نے کہا ہے کہ ملک کسی قسم کے انتشار کا متحمل نہیں۔۔۔
بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے سے گریز کریں،سیاست کریں ،وطن عزیز اور قومی اداروں کو اپنی حوس کا نشانہ نہ بنائیں۔