مہنگائی ، دیگر شہروں سے گڈے اور ڈور منگوانے کی اجازت
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) 6,7 اور 8 فروری کو 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ اڑا سکتے ہیں۔
پتنگ بازی کے سامان کی قلت اور مہنگائی کے پیش نظر دیگر شہروں سے گڈے اور ڈور منگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے ،جبکہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے موٹر سائیکل سواروں پر سیفٹی راڈز لگانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔