ریلوے اراضی کے ساتھ رہائشی کالونیوں پر بھی مافیا کا قبضہ

ریلوے اراضی کے ساتھ رہائشی  کالونیوں پر بھی مافیا کا قبضہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے اراضی کے ساتھ ریلوے ملازمین کی رہائشی کالونیوں پر بھی قبضہ مافیا کا راج۔۔۔

 افسران کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی ریلوے رہائشی کالونیوں میں دو منزلہ عمارتیں بن گئیں، ریلوے کالونی ہوپ روڈ میں ایک ہفتے کے دوران دو منزلہ مکان اور دکان بن گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں