بسنت :والڈ سٹی لاہور میں 346عمارتیں خطرناک قرار
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بسنت سے قبل والڈ سٹی لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کرلیا گیا۔
والڈ سٹی لاہور میں مجموعی طور پر 346 عمارتیں خطرناک قرار دے دی گئیں۔ والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی