مریدکے :باؤلے کتے کے کاٹنے سے لڑکی شدید زخمی

مریدکے :باؤلے کتے کے  کاٹنے سے لڑکی شدید زخمی

مریدکے(نمائندہ دنیا)مریدکے اور گردونواح میں باؤلے اور آوارہ کتوں کی بھرمار،نواحی گاؤں سوہل میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔

14سالہ سونیا دختر وارث مسیح کو باؤلے کتے کے کاٹنے سے حالت غیر ہونے پر والدین تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لے گئے جہاں عملہ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے لاہور منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں