شہریوں کابسنت منانے کا وقت بڑھانے پر اظہار مسرت

 شہریوں کابسنت منانے کا وقت بڑھانے پر اظہار مسرت

لاہور (اے پی پی)وزیر اعلیٰ کی جانب سے بسنت تقریبات کا وقت بڑھانے پر لاہور کے شہریوں نے مسرت کا اظہار کیا اور کہا 20برس بعد بسنت کی واپسی خوشیوں کا پیغام لے کر آئی...

 شہریوں کو تفریح کابھرپور موقع ملا بلکہ لاہور کی ثقافتی شناخت بھی اجاگر ہوئی۔ امیدہے کہ مستقبل میں بھی ایسے تہوار حفاظتی انتظامات کیساتھ منائے جائینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں