خواتین غیر معمولی تبدیلی پر مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں:پروفیسر فاروق افضل
لاہور(سٹاف رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے ورلڈ کینسر ڈے کے حوالے سے گفتگو میں کہا ہے کہ۔۔۔
کینسر کے بڑھتے واقعات پر خواتین کو جسم کے کسی بھی حصے بالخصوص چھاتی میں گلٹی یا غیر معمولی تبدیلی پر فوری مستند معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔