بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
لاہور(این این آئی)نشتر کالونی میں 75 سالہ شخص کی 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے فوری کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔
نشتر کالونی میں 75 سالہ شخص کی 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے فوری کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزم نادر نے (ا) نامی بچے کو بہانے سے گھر لیجا کر نشانہ بنانے کی کوشش کی۔