ناجائزونادہندہ 71املاک سیل

ناجائزونادہندہ 71املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، فیصل ٹاؤن،گلشن راوی، ٹاؤن شپ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن،غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر 71املاک سربمہرگئیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، فیصل ٹاؤن،گلشن راوی، ٹاؤن شپ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن،غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر 71املاک سربمہرگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں