نیو کیمپس کے لیے نئی بس فراہم

نیو کیمپس کے لیے نئی بس فراہم

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے طلبہ کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے یو ای ٹی نیو کیمپس کے لیے نئی بس فراہم کر دی۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے طلبہ کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے یو ای ٹی نیو کیمپس کے لیے نئی بس فراہم کر دی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے بس کی چابیاں کیمپس کوآرڈینیٹر کے حوالے کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں