ڈی جی کا مختلف علاقوں کا دورہ
لاہور(اے پی پی)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز داتا دربار اور بھاٹی چوک ری ماڈلنگ منصوبے کا دورہ کیا۔
گزشتہ روز داتا دربار اور بھاٹی چوک ری ماڈلنگ منصوبے کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بھاٹی چوک انڈر پاس پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ یف انجینئر ٹیپا اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔