سرکاری ٹریکٹر سے تیل چوری کی ویڈیو وائرل

 سرکاری ٹریکٹر سے تیل  چوری کی ویڈیو وائرل

شیخوپورہ ،خانقاہ ڈوگراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) خانقاہ ڈوگراں میں میونسپل کمیٹی کے پانی چھڑکاؤ والے ۔۔۔

ٹریکٹر سے مبینہ تیل چوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ویڈیو میں مبینہ طور پر میونسپل کمیٹی کا عملہ سرکاری ٹریکٹر سے پائپ کے ذریعے تیل نکالتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں