کاہنہ :راجپوتہ گاؤں میں فائرنگ سے مبینہ بھینس چور زخمی

کاہنہ :راجپوتہ گاؤں میں فائرنگ سے مبینہ بھینس چور زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے راجپوتہ گاؤں میں فائرنگ سے مبینہ بھینس چور زخمی ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق 6 سے 7 افراد جہانگیر کی بھینس چوری کر رہے تھے کہ محلے داروں نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی۔ ملزموں نے فرار ہونے کیلئے ہوائی فائرنگ کی، جس سے ایک ملزم خود ہی زخمی ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں