ایل ڈی اے کے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی پانچویں قرعہ اندازی

ایل ڈی اے کے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی پانچویں قرعہ اندازی

قرعہ اندازی میں کامیاب شہری 3 سال کی 12 مساوی اقساط پر ادائیگی کرینگے :ڈی جی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی جوہرٹائون سپورٹس کمپلیکس میں پانچویں کمپیوٹرائزڈقرعہ اندازی کردی گئی۔ جوہر ٹائون،ایل ڈی اے سٹی، اقبال ٹاؤن اور ایل ڈی اے انکلیو(موہلنوال) کے رہائشی و کمرشل پلاٹس آسان اقساط پر دیئے جائینگے ۔ڈی جی طاہر فاروق نے کہا قرعہ اندازی میں کامیاب شہری 3 سال کی 12 مساوی اقساط پر ادائیگی کرینگے ۔ آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائینگے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں