بھارتی ایجنٹوں کو نشان عبرت بنایا جائے :خالد محمود

بھارتی ایجنٹوں کو نشان  عبرت بنایا جائے :خالد محمود

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا وقت آگیا ہے کہ بھارتی ایجنٹوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

پاک فوج نے جس طرح بھارت کو ذلت آمیز شکست دی اسی طرح اب اسکی حواری دہشت گرد تنظیموں کا بھی مکمل صفایا کرنا ہوگا، بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں