191ناجائزونادہندہ املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، گارڈن ٹاؤن، سمسانی روڈ، کینال روڈ، گلشن راوی، مسلم ٹاؤن، اقبال ٹاؤن ، سبزہ زار میں آپریشن ، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر191املاک سیل کر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، گارڈن ٹاؤن، سمسانی روڈ، کینال روڈ، گلشن راوی، مسلم ٹاؤن، اقبال ٹاؤن ، سبزہ زار میں آپریشن ، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر191املاک سیل کر دیں۔