موبائلز چھیننے والا ملزم گرفتار

موبائلز چھیننے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے چوہنگ کے علاقے سے شہریوں سے 3موبائل چھین کر فرار ہونیوالے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔ چھینے گئے موبائل برآمد کر کے تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ نے چوہنگ کے علاقے سے شہریوں سے 3موبائل چھین کر فرار ہونیوالے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔ چھینے گئے موبائل برآمد کر کے تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں