کنٹریکٹرز کو 27ہزارکے جرمانے

 کنٹریکٹرز کو 27ہزارکے جرمانے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد نے سٹیشن پر مسافر ٹرینوں کی لگیج وینز کا وزن کروایا تاکہ سیفٹی پر عملدرآمدیقینی بنایا جا سکے ۔اس دوران قواعد کی خلاف ورزیوں پر 4 کنٹریکٹرز کو 27ہزارکے جرمانے کئے گئے۔

ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد نے سٹیشن پر مسافر ٹرینوں کی لگیج وینز کا وزن کروایا تاکہ سیفٹی پر عملدرآمدیقینی بنایا جا سکے ۔اس دوران قواعد کی خلاف ورزیوں پر 4 کنٹریکٹرز کو 27ہزارکے جرمانے کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں