پی ایل ایف عہدیداروں کو نوٹیفکیشن تقسیم

پی ایل ایف عہدیداروں کو نوٹیفکیشن تقسیم

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پیپلز لائرز فورم لاہور ،لاہور ڈویژن اور وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں کو ۔۔

نوٹیفکیشن دینے کی تقریب ہوئی ۔صدرپی ایل ایف وسطی پنجاب راحیل کامران چیمہ نے ملک عمران کھوکھر کو صدر اور طارق طاریس کو نائب صدر پی ایل ایف لاہور ،ریاض انجم مسیح کونائب صدر پی ایل ایف لاہور ڈویژن جبکہ رائوخالد احمد ایڈوکیٹ اور کاشف الیگزنڈر کونائب صدور پی ایل ایف وسطی پنجاب کے نوٹیفکیشن دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں