کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی پر 2ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت عمر آفریدی اور محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔