گاڑی سے شراب برآمد ،ملزم گرفتار

 گاڑی سے شراب برآمد ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شادمان پولیس نے گاڑی سے شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق شادمان پولیس نے جیل روڈ انڈر پاس کے قریب مشکوک گاڑی کو روکا دوران چیکنگ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پڑے توڑے سے 40بوتل شراب برآمد ہوئی جس پر ملزم یشوہ کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں