گوشت مزید 14روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 217روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 308 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 217روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔