1260حادثات پرریسپانڈ
لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں1260ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں693افراد شدید زخمی ہوگئے ۔801معمولی زخمی لوگوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں1260ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں693افراد شدید زخمی ہوگئے ۔801معمولی زخمی لوگوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔