سی ٹی او کا جلوس کے روٹ کادورہ

سی ٹی او کا جلوس کے روٹ کادورہ

لاہور(کر ائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر سید عبدالرحیم شیرازی نے شادمان میں قصرِ بتول سے برآمد ہونے والے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی گلبرگ نے سی ٹی او کوبریفنگ دی۔

چیف ٹریفک آفیسر سید عبدالرحیم شیرازی نے شادمان میں قصرِ بتول سے برآمد ہونے والے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی گلبرگ نے سی ٹی او کوبریفنگ دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں