شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء ،زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور  پر اغواء ،زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں