رائے ونڈ :ریلوے ٹریک کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد

رائے ونڈ :ریلوے ٹریک کے  قریب سے نوجوان کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر ) رائے ونڈ کے علاقے میں ریلوے ٹریک کے قریب 30سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

نوجوان کی شناخت نہ ہو سکی۔30سالہ نوجوان کو قتل کیا گیا ۔یا موت کی وجوہات کچھ اور ہیں۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں