قبرستانوں میں رش ، دکانداروں نے پھولوں کی قیمت بڑھا دی

قبرستانوں میں رش ، دکانداروں  نے پھولوں کی قیمت بڑھا دی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد و نواح میں محرم الحرام کے دوران لوگوں نے قبرستان جاکر پیاروں کی قبروں پر مٹی اور پھول ڈالے ، دوسری طرف لوگوں کا رش دیکھتے ہوئے د کانداروں نے پھولوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی۔

 شہری پیاروں کی قبروں پر جاکر قرآن پاک پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب پہنچاتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں