وارداتوں میں قیمتی چیزیں چوری

وارداتوں میں قیمتی چیزیں چوری

کامونکے (نامہ نگار)وارداتوں میں قیمتی چیزیں چوری کر لی گئیں۔

گزشتہ رات نامعلوم چور مہلووالا کے محمد احمد کا موبائل فون گھر سے چوری کرکے لے گئے جبکہ گونا اور کے عبدالرزاق کے گھر کا بجلی میٹر چوری ہوگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں